طویل قامت خاتون نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں جگہ بنالی

tallest woman
کیپشن: tallest woman
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : دنیا میں سب سے طویل قامت خاتون نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں جگہ بنالی۔

 تفصیلات کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈز  نے ترک خاتون کو 7 فٹ سے زائد قد پر دنیا کی قد آور خاتون قرار دے دیا ہے۔ 24 سالہ رومیسہ کا قد 7 فٹ 7 انچ ہے،جنہیں ویور سینڈروم(Weaver syndrome ) ہے اس عمل میں قد بہت تیزی سے بڑھتا ہے۔ رومیسہ کا کہنا ہے کہ ہر نقصان آپ کے لیے فائدے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے،لہٰذا اپنے آپ کو قبول کریں کہ آپ کون ہیں۔ رومیسہ اس سے پہلے بھی2014 میں دنیا کی قد آور ٹین ایجر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرچکی ہیں۔