ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بجائے قومی کھلاڑیوں کو ذمہ داریاں سونپنے پر غور

پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بجائے قومی کھلاڑیوں کو ذمہ داریاں سونپنے پر غور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم کیلئے پی سی بی کا غیر ملکی کوچز  رکھنے  کے بجائے قومی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کو کوچز  بنانے پر غور ، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکا اشرف سابق کپتانوں سے ملاقات کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو کوچنگ میں اہم ذمہ داری دینے پر بھی مشاورت ہوگی جبکہ  محمد حفیظ دوبارہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا حصہ بن سکتے ، سہیل تنویر بھی کوچنگ اسٹاف میں شامل ہونے کےلئے مضبوط امیدوار ہیں۔

اس اہم فیصلے کے حوالے سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکا اشرف سابق کپتانوں سے ملاقات کریں گے جبکہ ڈائریکٹر کرکٹ مکی ارتھر بھی کل چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات کرینگے۔