ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ایم این اے علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا

 سابق ایم این اے علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سجاد بلوچ:ڈیرہ اسماعیل خان سے سابق ایم این اے علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

   پولیس ذرائع کے مطابق  علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ، علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔

 علی وزیر پر ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر میں  مقدمہ درج ہے۔