ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 249 ٹریفک حادثات ،2 افراد جاں بحق 310 افراد زخمی 

لاہور میں 249 ٹریفک حادثات ،2 افراد جاں بحق 310 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : 24 گھنٹوں کے دوران 249 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
 ریسکیو حکام کےمطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 310 زخمی ہوئے، 105 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 205 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، 
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے