ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑی کو پولیس لائٹس، کالے شیشے لگوانے والے ہوجائیں ہوشیار!

گاڑی کو پولیس لائٹس، کالے شیشے لگوانے والے ہوجائیں ہوشیار!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: پرائیویٹ گاڑیوں پرپولیس لائٹس،سیاہ شیشےوالی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم، سی ٹی او لاہور نے کہا پولیس لائٹس کااستعمال،سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کےخلاف بلاتفریق کارروائی کرینگے۔

تفصیلات کےمطابق پولیس گاڑیوں کی طرزکےسائرن،لائٹس استعمال والی کرنے والی پرائیویٹ گاڑیوں کےخلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی۔

سی ٹی او لاہور ڈاکٹراطہروحید کا کہنا تھا کہ سیاہ پیپر اور شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے ،بوگس نمبر پلیٹ یا نمبر پلیٹ میں ردو بدل کرنا جرم ہے۔
سڑکوں میں ٹریفک کوروکنایاراستہ بندکرنےکی ہرگزاجازت نہیں دیں گے،ٹریفک قوانین پرعملدرآمدکویقینی بنایاجائے۔