فریحہ بتول:وحدت کالونی گول باغ روڈ پر ترقیاتی کام سست روی کا شکار ہے۔
دو سال قبل شروع ہونیوالا منصوبہ تاحال نامکمل نا ہو سکا جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گہرے گڑھوں سے ٹریفک روانی متاثر ہونے سے موٹرسائیکل سوار،گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کو آمدورفت میں مشکلات سے دوچار ہیں۔
علاوہ ازیں علاقے میں موجود سکول کے طلبہ و طالبات کو بھی آمد و رفت میں دشواری کا سامنا ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App