ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ وارداتوں کی 50 ففٹی کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار

لاہور؛ وارداتوں کی 50 ففٹی کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: ڈولفن سکواڈسٹریٹ کریمنلزکےخلاف پرعزم، لاہور میں وارداتوں کی50ففٹی کرنےوالاگینگ کاسرغنہ گرفتار۔
گرفتارملزم نےصرف مخصوص ایریامیں مجموعی طورپر60وارداتیں کیں، ڈولفن سکواڈنےملزم کو انٹیلی جنس بیسڈکارروائی کرتےملت پارک سےگرفتارکیا۔

ڈولفن ٹیم کوگرفتاری کےوقت ملزم کی جانب سےشدیدمزاحمت کاسامناکرناپڑا، گرفتارملزم پرڈکیتی،چوری،جھپٹا،گینگزودیگرسنگین جرائم کےمقدمات درج ہیں،ملزم سکندرعباس کو قانونی کارروائی کیلئےتھانہ ملت پارک کےحوالے  کردیا گیا۔