ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر سستا ہوکر 1948 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔
ایک تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 19 ہزار روپے تک گرگیا ، 10 گرام سونا 2143 روپے کمی سے 1 لاکھ 87 ہزار 757روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے کم ہوکر 2550 روپے پر آگئی۔