ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس مساج سنٹر میں گھس گئی, متعدد مرد اور خواتین گرفتار,ویڈیو بھی وائرل

پولیس مساج سنٹر میں گھس گئی, متعدد مرد اور خواتین گرفتار,ویڈیو بھی وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پولیس نے کا مساج سنٹر پر چھاپہ مارتےخواتین اور مردوں کو حراست میں لے لیا گیا جن میں سے ایک شخص کو برہنہ حالت میں دیکھا گیا۔

تفصیلات کےمطابق مساج سنٹر کے نام پر بنائے جانے ان کمروں میں کیا  کچھ ہوتا پتہ نہیں مگر وفاقی پولیس نے ایک مساج سنٹر پر چھاپہ مارتے ہوئے وہاں سےخواتین اور مردوں کو حراست میں لے لیا گیا جن میں سے ایک شخص کو برہنہ حالت میں دیکھا گیا،واقعہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ اس شخص کا کہنا ہےکہ وہ پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ ہوتے ہیں، پولیس نے تمام افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

 وا ضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مساج سنٹر کی آڑ میں مبینہ فحاشی کے دھندے کو فروغ دیا جارہا تھا جس کا خا تمہ  کرنے کےلیے ایکشن لیا گیا ، پو لیس حکا م کا کہنا ہے کہ مسا ج سنٹر ز کی آڑ میں غیر قانو نی اور غیر اخلاقی حرکا ت کی ہر سطح پر رو ک تھا م کر یں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer