انگن آلتان کی اہلیہ کےہمراہ شیئر ہونیوالی تصویر سوشل میڈیا پروائرل

neslisah duzyatan
کیپشن: neslisah duzyatan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: انگن آلتان کی اہلیہ ہمراہ  شیئر ہونیوالی  تصویر سوشل میڈیا پروائرل ،ترک اداکار انگین آلتان کی اہلیہ نیسلیشا الکوچلر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی  تصویر شیئر کی ہے جس کو  مداحوں کی جانب سےبہت پسند کیاجارہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق  دُنیا بھر میں مقبول  ہونیوالےتُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ترک اداکار انگین آلتان کی اہلیہ نیسلیشا الکوچلر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس کو  مداحوں کی جانب سےبہت پسند کیاجارہا ہے۔

اداکارانگین آلتان کی اہلیہ نیسلیشا الکوچلر نےفوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی دلکش تصویر شیئر کی ہے جس میں دونوں میاں بیوی خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

نیسلیشا الکوچلر نے اپنی پوسٹ کےکیپشن میں لکھا کہ"ہم گالوں پر گلابی پن کو دھوپ نہیں بلکہ خوشی کی خوشی کہتے ہیں"۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میاں بیوی بھی ایک دوسرے کو دھوپ سے بچاتے ہیں!‘

نیسلیشا الکوچلر کی اس پوسٹ پر انگین آلتان کے مداحوں اور ساتھی شوبز اسٹارز کی جانب سےمحبت بھرے پیغامات  کاسلسلہ جاری ہے۔