ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راکھی ساونت کی ایک اور ویڈیو وائرل!

راکھی ساونت کی ایک اور ویڈیو وائرل!
کیپشن: Another viral video of Rakhi Sawant
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)    بھارتی اداکارہ   و    ڈانسر   راکھی ساونت سوشل میڈیا پر  کافی متنازع  نظر  آتی ہیں۔ اسی حوالے سے ان کی ایک اور ویڈیو  منظر عام پر آئی ہے جو کافی وائرل ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  راکھی ساونت اکثر ممبئی کی سڑکوں پر دیکھائی دے رہی ہیں اور لوگوں کےساتھ بات چیت کرتی بھی نظر آتی ہیں۔  وہ اپنے تنازعات سے لے کر کرونا وائرس سے متعلق   موجودہ حالات پر بات کرتی نظر آتی ہیں۔  ایک حالیہ ویڈیو میں راکھی ساونت  کورونا وائرس کا موزانہ بابا رام دیو سے کرتی ہوئی دیکھائی د ے رہی ہیں۔   بہترین بات یہ ہے کہ راکھی ساونت  اس کا خلاصہ  بھی خود کرتی نظر آرہی ہیں۔ 


اس ویڈیو میں ایک سوال کے جواب   پر انہوں نے کہاکہ ”او مائی گاڈ یہ کرونا ہے نا“ او رمزید آگے کہاکہ”کرونا کا مطلب بلکل بابا رام دیو کی طرح ہے“۔ مزید  سوال پوچھنے سے قبل راکھی ساونت نے فیصلہ کرلیا کہ آخر  وہ ایسا کیوں سوچتی ہیں۔    اس کے متعلق معلومات دیتے ہوئے اداکارہ نے سب کو     حیر ان کردیا جب انہوں نے کہا  یہ  ”کبھی آتا ہے‘ کبھی چھپ جاتا ہے‘ کبھی باہر نکل جاتا ہے“۔