ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امیر چوک کے قریب مکان میں آگ بھڑک اٹھی

fire in house
کیپشن: fire in house
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کالج روڈپرامیر چوک کےقریب مکان میں لگی   آگ  پرقابو پالیاگیا،کولنگ کا عمل جاری.

 تفصیلات کےمطابق کالج روڈپرامیر چوک کےقریب مکان میں لگی   آگ  پرقابو پالیاگیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے، ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ  واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گھر کا سامان  خاکستر ہوگیا۔ دوسری جانب  ارفع کریم ٹاور کے قریب ایک کمرے کی چھت گر گئی جس کےباعث   2 افراد زخمی ہوئے ، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا ، زخمیوں میں20سالہ شعیب، 21 سالہ ارشد شامل ہے، ریسکیو ٹیمیوں  کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں