ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک با پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے سے  3 لاکھ 59 ہزار 700 روپے ہے۔

ایسوسی ایسشن کے مطابق  10 گرام سونے کا بھاؤ 1371 روپے اضافے سے 3 لاکھ 8 ہزار 384 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر اضافے سے 3372 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer