ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم ٹاؤن: ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، 2افرادجاں بحق،2زخمی

مسلم ٹاؤن: ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، 2افرادجاں بحق،2زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :مسلم ٹاؤن میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا,2افرادجاں بحق،2زخمی ہو گئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق   تیزرفتارٹریکٹرٹرالی موٹرسائیکل سواروں کوبچاتےالٹ گئی،ٹرالی کےالٹنےسےباپ بیٹےسمیت4افراداینٹوں تلےدب گئے،
حادثےمیں 2افرادجاں بحق،2زخمی ہوئے،جناح انڈرپاس کےقریب حادثہ پیش آیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونےوالوں میں احمداورریاض شامل ہیں،زخمیوں میں ڈرائیوراسامہ اورمزدورریحان شامل ہیں۔