ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں جانوروں کی پراسرار ہلاکت،بڑا انکشاف سامنے آ گیا  

لاہور میں جانوروں کی پراسرار ہلاکت،بڑا انکشاف سامنے آ گیا  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش ہو گیا۔

 پولیس کے مطابق کوڑا اٹھانے والا خاکروب ہی جانوروں کو ہلاک کرتا تھا۔

 پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ خاکروب مردہ جانوروں کا گوشت ہوٹلوں کو فروخت کرتا تھا۔

 پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر کے 8 مقدمات درج کر لیے ہیں۔