پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواست خارج

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواست خارج
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی گئی۔

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما اعجاز چوہدری کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت نہ ملی۔

لاہور ہائیکورٹ نے ان کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی۔

واضح رہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔

اس کے علاوہ شاہ محمود قریشی، پرویز الہیٰ اور صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواستوں پر بھی فیصلہ  سنایا جائے گا۔