امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر رابطہ

Army cheif Asim Munir ,US Defence Minister
کیپشن: Army cheif Asim Munir ,US Defence Minister
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر   رابطہ کیا۔

امریکی وزیردفاع اور پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر امریکی وزیر دفاع کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد بھی پیش کی گئی۔