اشیا خورونوش کی قلت، یوٹیلٹی سٹورز ویران ہونے لگے

اشیا خورونوش کی قلت، یوٹیلٹی سٹورز ویران ہونے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(توقیر اکرم) شہر کے یوٹیلٹی سٹورز ویران ہونے لگے، حکومت کا نہ وعدہ  پورا ہوا نہ ہی سپلائی کا عمل اور نہ ہی بیل آوٹ پیکج تاحال مل سکا۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے یوٹیلٹی سٹورز ویران ہونے لگے ہیں،  نہ چینی موجود نہ دالیں، جنرل سیکرٹری آل پاکستان یوٹیلٹی سٹورز یونین انور وقار کا یوٹیلٹی سٹورز کی رونقیں بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اشیا خورونوش کی قلت، شہرکے یوٹیلٹی سٹور ویران ہونے لگے یوٹیلٹی سٹور پر سپلائی کا عمل مکمل ہوا نہ ہی بیل آؤٹ پیکیج مل سکا۔ یوٹیلٹی سٹور پرچینی ہے نہ ہی دالیں، شہریوں کو شدید پریشانی سیکرٹری یوٹیلٹی سٹوریونین انوروقار نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

Shazia Bashir

Content Writer