محمد عمران : پنجاب سے کے پی کے جانے والے تمام راستے مکمل بند ہوگئے ۔
موٹروےاور جی ٹی روڈ کےپی کے حدود میں پی ٹی آئی کارکنان کےاحتجاج کےباعث بند ہیں۔ احتجاج کے باعث موٹروے ، اٹک خورد پل، خوشحال گڑھ پل اور جھاری کس کے مقام پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
گاڑیوں کےرش سے مسافروں کوشدید مشکلات کاسامنا ہے۔