ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج ڈالر کی قدر میں کتنا اضافہ ہوا ؟

file photo
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 224.71 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں آج ایک پیسے کا اضافہ ہواہے۔ گزشتہ روز ڈالر 224.70 روپے  پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 234 روپے پر برقرار ہے۔