ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

Government decide to take action against those hoarding dollars
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم  شہباز شریف نے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق کم کرنے کی ہدایت کردی۔

معاشی ٹیم کے اجلاس میں وزیراعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو معیشت سے متعلق حقائق سامنے لانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کر رہا، ڈیفالٹ کرنے کی افواہیں گمراہ کن ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر