عمران خان لوگوں کو اُکسانے کی کوشش کررہے ہیں: وزیر اعظم

عمران خان لوگوں کو اُکسانے کی کوشش کررہے ہیں: وزیر اعظم
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔

ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، کہا جارہا ہے کسان اور کاروباری لوگ باہر کیوں نہیں آرہے، کسانوں کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب کھاد نہیں دے رہے تھے ؟

شہباز شریف نے کہا کہ کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ سیلاب متاثرین کے پاس تو آپ جا نہیں سکے ، خدارا ہوش کے ناخن لیں ۔

Ansa Awais

Content Writer