ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان آنے والے مسافر یہ خبر ضرور پڑھیں، اہم فیصلہ

Airport
کیپشن: Airport
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سی اے اے نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، کورونا ویکسنیشن سے متعلق نئی ہدایات بھی جاری ۔

سول ایوی ایشن کے مطابق حکومتی ہدایت پر کیٹیگری سی مین شامل ملکوں سے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔کیٹیگری سی ملکوں سے پاکستان آنے والے پاکستانیوں کو استثنیٰ سرٹیفکیٹ کے بغیر پاکستان سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
15 سے 18 سال کی عمر کے پاکستان آنے مسافروں کو ایک ڈوز کے ساتھ 31 جنوری تک پاکستان سفر کی اجازت ہوگی۔کورونا ویکسینیشن کے مکمل ڈوز کے بغیر پاکستان سفر کی سہولت کے اجازت نامے میں دو ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر