ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی؟

Petrol Price
کیپشن: Petrol Price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اگلے 15 دن پٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے کمی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور حکومت ٹیکس سطح کم یا زیادہ کرنے کے بعد قیمت کا حتمی تعین کرے گی۔