ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آزاد کشمیر حکومت سازی، نواز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

آزاد کشمیر حکومت سازی، نواز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آزاد کشمیر حکومت سازی، نواز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

 مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ہفتہ 15 اگست کو مری میں پارٹی اجلاس طلب کرلیا۔

 ذرائع کے مطابق ن لیگ کے اہم اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کےلیے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی۔

 ذرائع کے مطابق مری اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، حمزہ شہباز سمیت وفاقی وزراء اور سینئر پارٹی رہنما بھی شریک ہوں گے ۔

 ذرائع کے مطابق مری اجلاس میں ن لیگ کے تمام نو منتخب اراکین آزاد کشمیر اسمبلی کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔