ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان  کا 79واں یوم آزادی،کور کمانڈر کراچی کی مزارقائد پرحاضری

پاکستان  کا 79واں یوم آزادی،کور کمانڈر کراچی کی مزارقائد پرحاضری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پاکستان  کا 79واں یوم آزادی،کور کمانڈر کراچی  نے  مزارقائد پرحاضری دی ۔

کورکمانڈر کراچی نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی  کی۔اس موقع پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو زبردست خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔

 ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔