سٹی 42 : شہر میں جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔
ہال روڈ تاجروں کیجانب سے کیک کاٹنے کی تقریب اور ریلی کا اہتمام کیا گیا، صدر خدمت گروپ بابر محمود نے ریلی کی قیادت کی ۔
لیگی رہنما میاں مرغوب اور سیکڑوں تاجروں نے ریلی میں شرکت کی ۔
صدر بابر محمود نے تاجروں اور لیگی رہنماؤں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا ۔ اس موقع پر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے ۔