سٹی 42: شاہ پور کانجراں ملتان روڈ پرکار اورموٹرسائیکل کی ٹکر ہوئی
ریسکیو کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون زخمی ہوگئی جس کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جاں بحق شخص کی تاحال شناخت نہ ہوسکی،لاش پولیس کےحوالے کردی گئی
زخمی ہونےوالی خاتون کی شناخت40سالہ رخسانہ کےنام سےہوئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App