گلوکارہ لائبہ علی نے جشن آزادی کےموقع پر  ملی نغمہ جیوے جیوے پاکستان ریلیز کردیا

Laibah Ali song, City42
کیپشن: screen capture
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکارہ لائبہ علی نے جشن آزادی کےموقع پر   ملی نغمہ جیوے جیوے پاکستان ریلیز کردیا ۔

ملی نغمے کا میوزک ابی خان نے ترتیب دیا ہے ۔ لائبہ علی نے جشن آزادی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو  پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر مبارکباد ہو۔  آج کا دن ہمیں بڑی قربانیوں سے ملا ہے۔آزادی کی قدر کرنی چاہیے۔ لائبہ علی نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر ملی نغمہ گانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے.