لاہور کے باسی بال بال بچ گئے

سپیشل برانچ،کیرج شاپس،مردہ مرغیاں،مغلپورہ،سٹی42
کیپشن: Azadi chawk lahore,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد) سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پولیس کی کارروائی،ریلوے کیرج شاپس کے قریب مردار مرغیوں کی سپلائی ناکام بنا دی ،دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مغلپورہ میں مردار مرغیوں کی سپلائی ناکام بنا دی۔حق باہو چکن سنٹر میں 400 کلو مردار مرغیوں کی سپلائی کی جارہی تھی۔پولیس نے دو ملزمان امجد اور افضال کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد مردہ مرغیاں برآمد کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔