ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل ؛ ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کو 3 دن کی رخصت مل گئی

پی ایس ایل ؛ ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کو 3 دن کی رخصت مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پی ایس ایل سیزن الیون ؛ملتان سلطانز نے اپنے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو3 دن کی رخصت دیدی
ملتان سلطانز مینجمنٹ نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو چھٹیوں پر دبئی بھیج دیا۔اسٹیو اسمتھ ،ایشٹن ٹرنر،پیٹر سیڈل و دیگر غیر ملکی کھلاڑی دبئی روانہ جبکہ ملکی کھلاڑی بھی اپنے اپنے شہروں کے لئے روانہ ہوگئے۔
ملتان سلطانز کے کھلاڑی دوبارہ 16 اپریل کو رپورٹ کرینگے۔ملتان سلطانز کا اگلا میچ 19 اپریل کو کراچی کنگز کے خلاف ہوگا۔