ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین سےلوٹ ماراورموٹرسائیکلیں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار

خواتین سےلوٹ ماراورموٹرسائیکلیں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:خواتین سےلوٹ ماراورموٹرسائیکلیں چوری کرنیوالے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان کے مطابق گلبرگ پولیس نےگروپ کوخفیہ اطلاع پرسنٹرپوائنٹ سےحراست میں لیا،ملزمان سی بی ڈی پنجاب کےقریب2خواتین سےواردات کرکےفرارتھے۔ملزمان گلبرگ وملحقہ علاقوں میں ریکی کرتےاورموقع پاکرگن پوائنٹ پرواردات کرتےتھے۔
گرفتارگروہ سےچھیناگیالیڈیزبیگ،زیور،1لاکھ سےزائدنقدی اورموبائل ،چوری ہونیوالی3موٹرسائیکلیں و2پستول بھی برآمد کر لئے گئے۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزم عمران 29 ،فیاض20چوری ڈکیتی کےمقدمات میں ریکارڈیافتہ ہے ،عوام الناس کےجان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔