گلوکارہ گلاب کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی :گلوکارہ گلاب نے رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز کردیا۔ 

نعت میرے رسول کے عنوان سے ریلیز کی گئی ہے۔ نعت کی طرز غلام حسین نے بنائی ہے، جبکہ نعت کو خرم بھٹی نے پرڈیوس کیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer