ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرین کی زد میں آکرموٹرسائیکل سوارمیاں بیوی جاں بحق

Train accident,City42
کیپشن: Train,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بورے والا میں 37پھاٹک کے قریب  فرید ایکسپریس کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔موٹرسائیکل سوار میاں بیوی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ لاشیں ہسپتال منتقل کر کارروائی کے بعد ٹرین روانہ ہو گئی۔