ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیمپ جیل کا قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا

Camp jail,prisoner died
کیپشن: Dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کیمپ جیل میں قیدی کی طبیعت ناساز ہونے پرہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔

45 سالہ قیدی کی شناخت عبدالمالک کے نام سے ہوئی، منشیات کے جرم میں قید تھا ، قیدی عبدالمالک کی لاش کو پولیس کاروائی کے بعد ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔