ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسولین کی شدید قلت، شوگر کے مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

انسولین کی شدید قلت، شوگر کے مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:انسولین کی شدید قلت ، سرکاری ہسپتالوں میں بھی مریض دربدر، انسولین 70/30 میڈیکل سٹورز پر ناپید ہوگئی۔

انسولین 70/30 کی سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں عدم دستیابی سے مریض پریشان، سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں بھی انسولین کی سہولت نہ ملنے پر غریب مریض علاج سے محروم ہوگئے۔

انسولین 70/30 کی قلت کو دور کرنے کے اقدامات نہ ہوسکے، شوگر کے عارضہ میں مبتلا مریض پریشان ہیں۔