ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 200 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ  172 روپے کم ہوکر 3لاکھ 31ہزار 189 روپے ہے۔ 

 دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 3643 ڈالر فی اونس ہے۔