معروف بھارتی اداکار چل بسے

 معروف بھارتی اداکار چل بسے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی فلموں کے سینئر اداکار 84 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت ممبئی کے اسپتال میں ہوئی اور ان کی آخری رسومات آج ہی ادا کی جائیں گی،ستیندر کمار نے مشہورِ زمانہ بالی ووڈ فلم شعلے سمیت مختلف زبانوں کی 500 سے زائد فلموں میں کام کیا۔

ان کی مشہور فلموں میں میرا نام جوکر، گیمبلر، امر پریم، قرض، بے تاب، نصیب، انجام اور دیگر شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق  اداکار ستیندر کمار کو زیادہ تر مزاحیہ کردار نبھانے کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا۔