ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا اہم ویڈیو پیغام

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا اہم ویڈیو پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکارواں سال پولیس کی کارکردگی بارے ویڈیوپیغام پولیس فورس اپنے بچوں کو خوشی غمی کے مواقع پر وقت نہیں دے پاتی،  پنجاب پولیس نے صوبہ بھر سے 3ہزار جرائم پیشہ ور گینگز گرفتار کیے۔ 


 آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ڈکیتی،چوری،پراپرٹی پر قبضہ سمیت 27ہزار مقدمات حل ہوئے، بیرون ملک مفرور 144اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا، سنگین مقدمات میں مطلوب 80ہزار سے زائد اشتہارگرفتار کئے۔

انہوں نے بتایا کہ رواں برس 350 سے زائد اندھے قتل ٹریس کئے،  رواں سال 10جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی میں 100سےزائد اہلکار غازی بنے، منشیات کیخلاف آپریشنز میں 40789 مقدمات درج، 40598 ملزمان گرفتار ، رواں سال 26 ہزار کلو چرس، 700 کلو ہیروئن،86 کلوگرام آئس برآمد کی۔
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer