سٹی 42: شاہدرہ ٹاؤن کےعلاقےمیں فائرنگ سےنوجوان زخمی ہوگیا ۔
27سالہ عتیق نامعلوم شخص کی فائرنگ سےزخمی ہوا،موٹرسائیکل سوار ملزم ٹانگ پر گولی مار کر فرار ہو گیا۔
پولیس نوجوان کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے بھی ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ جلد ملزم قانون کی حراست میں ہوگا.
Stay tuned with 24 News HD Android App