شہزاد خان:ملکی ایکسپورٹ کے مقابلے امپورٹ بڑھنے لگی، رواں مالی سال 4ماہ میں 4 فیصد کمی کیساتھ ایکسپورٹ 10.4 بلین ڈالر رہی۔
جولائی 2025 سے اکتوبر تک 15فیصد اضافے سے امپورٹ 23 بلین ڈالر ہے، ٹیکسٹائل سیکٹر کی ایکسپورٹ 4.39 فیصد سے 6.4 بلین ڈالر ہے۔
اپٹما نے مجموعی طور ایکسپورٹ کم ہونے پر تحفظات ظاہر کردیئے،
اپٹما حکام کے مطابق ایکسپورٹ پیدواری لاگت ،انرجی کی قیمت ،شرح سود کم کرنے تک نہیں بڑھے گی۔