ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف کو ٹھنڈ لگ گئی

شہباز شریف کو ٹھنڈ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سابق وزیر اعلیٰ کو نیب حوالات میں ٹھنڈ لگنے لگی، شہباز شریف نے ٹھنڈ سے بچاؤ کے لئے جیکٹ منگوالی، نیب حوالات میں ٹھنڈ سے بچاؤ کے لیے انہیں دیسی بکرے کی تازہ یخنی بھی پہنچا دی گئی۔

  شہباز شریف کے مطابق نیب حولات میں فراہم کردہ کمبل سردی روکنے میں ناکام ہے اس لئے جیکٹ کی ضرورت پیش آئی۔  اس کے علاوہ شہباز شریف کے ملازم کا کہنا ہے کہ نیب حوالات میں سردی سے بچاؤ کے لیے مناسب انتظامات نہیں ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer