ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلائی دبئی کا لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ

فلائی دبئی کا لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فلائی دبئی  نے  لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا 
آپریشنل وجوہات کے باعث اکتوبر 2026 تک پروازیں معطل رکھنے کا اعلان کیا ۔ فلائی دبئی یو اے ای سے صرف کراچی کیلئے پروازیں آپریٹ کرے گی۔
فلائی دبئی نے جولائی 2024 کو لاہور اسلام آباد کیلئےپروازوں کا آغاز کیا تھا۔
پروازوں کی معطلی کا فیصلہ مہنگے فیول کے باعث کیا گیا۔