ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انجمن تحفظ زرگراں سنہری مارکیٹ کی پاکستان زندہ باد ریلی

انجمن تحفظ زرگراں سنہری مارکیٹ کی پاکستان زندہ باد ریلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

انجمن تحفظ زرگراں سنہری مارکیٹ تاجران کی جانب سے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی 
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مٹھائی تقسیم کی گئی  ،پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے گئے 
ریلی میں سرپرست اعلی عمر جاوید گجر،جنرل سیکرٹری سید اعجاز حسین ،خالد ظفر،ذوالفقار حسین،شیخ محمد عظیم، محمد ندیم، رانا معظم وحید ،شیخ محمد امین، محمد نسیم، محمد اسحاق، حاجی محمد سلیم سمیت تاجروں کی کثیرتعداد  شریک ہوئی ۔ریلی کے شرکاءنے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا
 سرپرست اعلی عمر جاوید گجر نے کہا پاکستان مسلح افواج نے 24کروڑ پاکستانیوں کو حقیقی خوشی فراہم کی،عالمی طاقتوں کو سمجھ آ گئی ہے کہ اس خطے میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے،جنرل سیکرٹری سید اعجاز حسین کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے شاہینوں نے جس طرح انڈیا کے اندرگھس کر مارا ہے دنیا نے دیکھا ہے،پاکستان پرامن ملک ہے لیکن اپنی سالمیت کی خاطر دشمن کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گئے۔