سٹی 42: شیر افضل مروت نےقومی اسمبلی میں کہا ریلیف کو بجٹ میں ڈھونڈنا چاہیے،ریلیف نظر نہیں آ رہا ۔تنقید نہیں کرونگا کیوں کہ حکومت کی بھی مجبوریاں ہیں ,اے ائی کی گروتھ کے لیے کچھ خاص ہے نہیں .ساری دنیا ابھی اے آئی کی طرف جا رہی ہے.
ضم اضلاع میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے.جہاں کراچی جہاں لکی مروت ,فصل بھی ہمارے پاس نہیں آتی ہے .ہمارے علاقوں میں ایک روپیہ بھی ہمارے پاس نہیں آیا
سمجھ نہیں آتی یہ الوکیشن کس کے پاس جاتی ہے۔اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بجٹ میں کچھ نظر نہیں آیا ۔تجویز ہے اس پر بھی توجہ دی جائے