ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصری شاہ: لیڈیز بیگ فیکٹری کے باہر فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار

مصری شاہ: لیڈیز بیگ فیکٹری کے باہر فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد :مصری شاہ کے علاقے لیڈر فیکٹری کے باہر ہوائی فائرنگ کا معاملہ،لیڈیز بیگ بنانے والی فیکٹری کے باہر فائرنگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔
پولیس حکام کے مطابق  ملزمان نے فیکٹری کے سامنے کھڑا ہونے سے منع کرنے پر فائرنگ کی تھی،ملزمان نے پولیس کے پہنچنے پر پولیس کے ساتھ بھی بدتمیزی اور مزاحمت کی ،گرفتار ملزمان میں انیس ،یش،ندیم اور نعیم شامل ہیں

 ترجمان پولیس کے بتایا کہ مقدمہ درج  کر لیا گیا ،مزید تحقیقات جاری ہیں،ملزمان نے 3 روز قبل فیکٹری کے باہر فائرنگ کی تھی۔