ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیل کا ایران پر حملہ،خام تیل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

اسرائیل کا ایران پر حملہ،خام تیل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ، خام تیل کی قیمت 10 فیصد تک بڑھ گئی۔

ایران پر اسرائیلی حملے کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے،برینٹ خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت کیا جارہا ہے۔ 

واضح رہے کہ اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملہ کیا ہے، دارالحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں دھماکوں کی زور دار آوازیں سنی گئی ہیں، بعض مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔