سٹی 42: پی ٹی سی ایل کےریٹائرملازمین نے حکام بالا کے آگے دہائی دیتے ہوئے کہا کئی سال گزرگئےہم اپنےحق سےمحروم ہیں،
پنشنرز کا کہنا تھا کہ پچاس ہزارپنشن بنتی ہےمگرپچیس ہزارسےبھی کم دی جارہی ہے ۔ سپریم کورٹ کےآرڈرزکےمطابق وعدےپورےنہیں کیےگئے،جبری ریٹائرمنٹ کیساتھ پوراحق بھی نہیں دیاجارہا،
حکام بالاسےاپیل ہےنوٹس لےکرہمیں حقوق دلوائیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App