ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادامی باغ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دو بچے دم توڑ گئے

بادامی باغ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دو بچے دم توڑ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بادامی باغ کے علاقے  کھوکھر روڈ پر خستہ حال مکان کی چھت گرنے کاواقعہ پیش آیا ، حادثے میں زخمی ہونے والے 2 بچے دم توڑ گئے۔
 پولیس کے مطابق متوفین میں 5 سالہ توصیف اور اس کا کزن 7 سالہ سبحان شامل ہیں ،حادثے میں توصیف کا بھائی 3 سالہ ریحان اور دادی زخمی ہوئے،شہری دانش رضا کے مکان کی خستہ حال چھت آج دوپہر کو گری تھی۔