ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 239 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 279 افراد زخمی 

لاہور میں 239 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 279 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 239 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 279 افراد زخمی ہوئے، 101 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،

178 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،